دیوبندیوں کے کفریہ عقاءد

Friday, March 25, 2011

ہم نہيں کہتے ديوبنديوں کي اپني کتابوں ميں لکھا ہے




( 1 ) رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم جيسا علم غيب تو بچوں ، پاگلوں اور جانوروں

اور درندوں کو بھي حاصل تھا 
(العياذبااللہ)

حوالہ کتب : حفظ الايمان ، صفحہ8 ، مصنف : پنڈت مولوي اشرف علي تھانوي



(2 ) رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم سے زيادہ علم شيطان کو ہے (العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : براہين قاطعہ ، صفحہ 55 ، مصنف : پنڈت مولوي خليل احمد انبيٹھوي



( 3 )اگر رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کے بعد کوئي نبي پيدا ہوجائے تو پھر بھي خاتميت محمدي ميں کچھ فرق
نہيں آئے گا (العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : تحذيرالناس ، صفحہ 28 ، مصنف : پنڈت مولوي قاسم نانوتوي باني مدرسہ دارالعلوم ديوبند



( 4 )

اللہ تعالي کا جھوٹ بولنا ممکن ہے (العياذ بااللہ

حوالہ کتب ، براہين قاطعہ ، صفحہ 6 ، مصنف : پنڈت مولوي خليل احمد انبيٹھوي

حوالہ کتب : رسالہ يکروزہ ، صفحہ 18 ، مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي



( 5 )

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کي حيثيت عام انسانوں سے بھي کمتر ہے (العياذ بااللہ

ملاحظہ کيجيے:

ہر مخلوق بڑا ہو يا چھوٹا (نبي ہو يا ولي)کي شان کے آگے

چمارسے بھي زيادہ ذليل ہے

(العياذ بااللہ



ملاحظہ کيجيے: ہر مخلوق بڑا ہو يا چھوٹا (نبي ہو يا ولي)کي شان

کے آگے چمارسے بھي زيادہ ‍ذليل ھے

(العياذ بااللہ

حوالہ کتب : تقوي?الايمان ، صفحہ 13 مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي



( 6

انبياء اولياء ذرہ ناچيز سے بھي کمتر ہيں



ملاحظہ کيجيے:اللہ کي شان بہت بڑي ہے کہ سب انبياء اولياء

اس کے روبرو ايک ذرہ ناچيز سے بھي کمتر ہيں



حوالہ کتب : تقوي?الايمان ، صفحہ 48 ، مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي



( 7 )

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم

مر کر مٹي ميں مل گئے ?

العياذ بااللہ



حوالہ کتب : تقوي?الايمان ، صفحہ 53 ، مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي







( 8 )

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم قوم کے چوھدري اور گاؤں کے زميندار جيسے ہيں (العياذ بااللہ



ملاحظہ کيجيے: جيسا کہ ہر قوم کا چودھري اور گاؤں کا زميندار ،سو ان معنوں کو ہر پيغمبراپني امت

کاسردارہے

(العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : تقوي?الايمان ، صفحہ 55 ،

مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي



( 9 )

اللہ تعالي کو غيب کا علم نہيں البتہ اگر وہ چاہے تو دريافت کرسکتا ہے

ملاحظہ کيجيے:سو اس طرح غيب کادريافت

کرنا اپنے اختيار ميں ہوجب چاہے کر ليجئے يہ اللہ صاحب ہي

کي شان ہے

حوالہ کتب ، تقوي?الايمان ، صفحہ 18 ، مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي



( 10 )

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کي تعظيم بڑے بھائي کے برابرکرني چايئے

(العياذ بااللہ

ملاحظہ کيجيے: انسان آپس ميں سب بھائي ہيں جو بڑا بزرگ ہو وہ بڑا بھائي سو اس کي بڑے بھائي کي سي



تعظيم کيجئے? (العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : تقوي?الايمان ، صفحہ 52 ، مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي





( 11)

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کو اللہ تعالي کا عطا کيا ہوا علم غيب ماننا بھي شرک ہے

(العياذ بااللہ

...حوالہ کتب : تقوي?الايمان ، صفحہ 9 ، 50، 23 ،

مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي

...حوالہ کتب : فتاوي رشيديہ ، صفحہ 773





( 12 )

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کے برابر اور بھي

کروڑوں پيدا ہونا ممکن ہے

ملاحظہ کيجيے: اس شہنشاہ کي تو يہ شان ہے کہ ايک آن ميں ايک حکم کن سے چاہے تو کروڑوں نبي اور

ولي اور جن اور فرشتے جبرائيل اور

محمد کے برابر پيدا کر ڈالے

(العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : تقوي?الايمان ، صفحہ 48 ،

مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي



( 13)

نماز ميں رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کاخيال لانا

اپنے گدھے اور بيل کے خيال ميں ڈوبنے سے بھي بدتر ہے



العياذ بااللہ)

ملاحظہ کيجيے: زنا کے وسوسے سے اپني بيوي کي مجامعت کا خيال بہتر ہے

(العياذ بااللہ)

اور شيخ يا اسي جيسے اور بزرگوں خواہ جناب رسالت مآب ہي ہوں اپني ہمت کو لگا دينا اپنے گدھے اور بيل

کي صورت ميں

مستغرق ہونے سے برا ہے

(العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : صراط مستقيم ، صفحہ 5 ، صفحہ 9 ،

مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي





( 14)

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کا ميلاد کرنا ، اور قيام تعظيمي کرنا يعني سلام کيلئے کھڑا ہونابدعت و شرک ہے

مثل

کنھيا کے جنم کے ہے

(العياذ بااللہ

حوالہ کتب : براہين قاطعہ ، صفحہ 152 ،

مصنف : پنڈت مولوي خليل احمد انبيٹھوي



( 15)

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم اور ديگر انبياء عليہم السلام واولياء کرام سے مدد مانگنا شرک ہے

(العياذ بااللہ

حوالہ کتب : تقوي?الايمان ، صفحہ 3 ، 7

10مصنف : امام الوھابيہ پنڈت مولوي اسمائيل دہلوي

? حوالہ کتب : فتاوي رشيديہ ، صفحہ



سول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم

جملہ بني آدم

کے برابر ہيں

العياذ بااللہ

ملاحظہ کيجيے: البتہ نفس بشريت ميں مماثل آپ کے جملہ بني آدم ہيں

(العياذ بااللہ)

حوالہ کتب ً : براہين قاطعہ ، صفحہ 6 ،

مصنف : پنڈت مولوي خليل احمد انبيٹھوي





( 17)

اعمال ميں امتّي انبياء سے بڑھ جاتے ہيں

ملاحظہ کيجيے: انبياء اپني امّت سے اگر ممتاز ہوتے ہيں تو علوم ہي ميں ممتاز ہوتے ہيں

باقي رہا عمل اس ميں بسا اوقات بظاہر امتّي مساوي ہو جاتے ہيں بلکہ بڑھ جاتے ہيں

(العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : تحذيرالناس ، صفحہ 28 ،

مصنف : پنڈت مولوي قاسم نانوتوي باني مدرسہ دارالعلوم ديوبند



( 18 ) رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کو يا رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کہنا شرک ہے

(العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : بہشتي زيور حصہ اوّل صفحہ 34

حوالہ کتب : فتاوي رشيديہ ، صفحہ 66



(19 ) کافر کا ذبح کيا ہوا جانور حلال ہے

(العياذ بااللہ

حوالہ کتب : دليل الطالب صفحہ 413 ،

مصنف :پنڈت نواب صديق حسن خان بھوپالي

حوالہ کتب : عرف الجاوي صفحہ247 ،

مصنف :پنڈت نور الحسن خان



( 20 )

ديوبنديوں کے نزديک رام چندر اور لچھمن اور کرشن نبي ہيں العياذ بااللہ

ان کے بارے ميں

پنڈت مولوي وحيد

الزمان وہابي لکھتا ہے کہ

ملاحظہ کيجيے : ہم ان کي نبوت کا انکار نہيں کرسکتے يہ انبياء صلحاء تھے

(العياذ بااللہ)

حوالہ کتب : ہداي المہدي

0 comments:

Post a Comment